اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔
(ایس بی پی) نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق پالیسی ریٹ 11.50 فیصد پر برقرار رہے گا۔ https://www.city42.tv/15-Jun-2026/205707