1

لیسکو نے بجلی کے بلوں کی اقساط پر پابندی عائد کر دی

News Discuss 
(لیسکو) نے جون کے دوران ریکوری اہداف کے حصول کے لیے بجلی کے بلوں کی اقساط کی سہولت پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کمپنی کی جانب سے جاری ہدایات میں کرنٹ بلز اور بقایا جات دونوں کی صورت میں اقساط نہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے https://www.city42.tv/15-Jun-2026/205701

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story